علمِ الٰہی

بندہ کتنا ہی کامل علم حاصل کر لے علمِ الٰہی کے مقابلے میں وہ جاہل ہی ہے اسلیے اسے چاہیے کہ ہمیشہ یہی سمجھے کہ اللہ سب جانتا ہے اور وہ کچھ نہیں جانتا۔
(کشف المحجوب)

Post a Comment

0 Comments