یہ سچ ھے کہ پاکسان میں بجلی کی کمی ھے جو کے پچھلی دو دہایوں سے پوری نہیں ھو رہی۔
چلو کچھ کوشش ھو رہی ھے اور ہم پرامید ہیں کہ کچھ بہتری ھو جائے گئ ۔باقی چیزیں اپنی جگہ پر جو اسکرپٹ بجلی والے چلاتے ہیں کیا وہ چلانا ضروری ہوتا ھےLikeایک سیکنڈ کے لئیے بجلی on/off ہونا
یا یہ اشارہ ھے کہ اب انتظار نہ کیا جائے ۔ بجلی اپنی مرضی سے ہی آئے گی
0 Comments