محبت خود غرض نہیں ہوتی
محبت کا اپنا مزاج ہے
محبت میں محبت کرنے والے پہ رحم کرنا شرک سے بھی بد تر ہے
محبت بھیک جیسی کبھی نہیں ہو سکتی
محبت کی اپنی انا ہے۔ اس میں ساتھ جیا جاتا ہے تو ایک انا کے ساتھ اور بچھڑ جائے تو اپنے غرور میں رہے
اور جس کے ساتھ رہے،اسکا وفادار رہے
باقی فرق پہچاننے کا ہے
تو کیا پہچاننا ضروری ہے
کسی شاعر نے کیا خوب کہا ہے کہ
یہ بھی ممکن ہے کسی روز نہ پہچانوں اسے
محبت
ایک دھاگا سارے جہاں سے پکا
پر ایک دھاگا جو تھا ھی نہیں
(Saakh...ساکھ)
0 Comments