ادب


ادب

بزرگوں کی کسی ایسی بات پر خاموش رہنا جو آپ کی مرضی کے مطابق نہ ہو پر آپ سمجھ رہے ھوں کہ یہی تھیک ہے ادب  ہے

جبکہ کسی ایسی بات پر خاموش رہنا جو آپکی مرضی کے مطابق نہ ھو اور آپکی عقل اس کو ٹھیک تسلیم نہ کرتی ھو ادب کی اعلی مثال ھے

اور سیانے کہتے ہیں ایسے ادب پہ بندے کو اسکی اوقات  سے بڑھ کر نواز دیا جاتا ھے


( Saakh ساکھ)

Post a Comment

0 Comments