موٹر سائیکل ہر گھر کی ضرورت ہے جو قانونا" 18 سال کی عمر کے بعد ہر کوئی چلا سکتا ہے۔ پر ہر گھر جہاں بائیک ہے بچے 12 سے 14 سال کی عمر میں چلانا شروع کر دیتے ہیں جو نا صرف قانونا" جرم ھے بلکہ خطرناک بھی ہے
بائیک چلانے کے لیے ٹریفک کے اصولوں کا پتا اس عمر میں بلکل نہیں ہوتا۔ بائیک چلانے کے لیے 50 % بچے اس عمر میں physically فٹ نہیں ہوتے۔ دماغی پختگی اس عمر میں بلکل نہیں ہوتی جو کہ کسی راستے کے مطابق وہاں سے گزرنے کےلیے مناسب سپیڈ کا تعین کر سکے۔ نتیجہ بچوں کے لیے تو خطرناک ھے پر وہاں سے گزرنے والوں کے لیے اور بھی خطرناک ھوتا ھے
ضرورت اس امر کی ھے کی ھے کہ 18 سال تک بچوں کو riding سے دور رکھا جائے۔
(ساکھ Saakh)
0 Comments